Sat, Apr 11 | Society for International Education
اردو کی دلچسپ تدریسی سرگرمیاں
Urdu Language teachers of Primary and Secondary School level
Registration is Closed
Time & Location
Apr 11, 2020, 10:00 AM – 2:00 PM
Society for International Education, Society for International Education, Karachi, Pakistan
About The Event
اِس ورکشاپ میں ہم کچھ دلچسپ تدریسی سرگرمیوں کو د ریافت کرنے کے طریقے سیکھیں گے۔موجودہ حالات میں طلبہ و طالبات کی دلچسپی اُردو میں برقرار رکھنے میں یہ ورکشاپ بہت مدد کر سکتی ہے۔ خاص طور پر یہ بات ہمارے سامنے آئے گی کہ اُردو کے دامن میں بہت کچھ ہے جسے ہم نے ابھی تک نظرانداز کر رکھا ہے۔ اس ورکشاپ میں سیکھی ہوئی مہارتیں کمرۂ جماعت میں استعمال کر کے نہ صرف اُردو زبان کا صحیح ذوق بیدار کیا جا سکتا ہے بلکہ مثبت معاشرتی رویوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جا سکتی ہے
Registration is Closed