Sat, Feb 22 | Society for International Education
قومی نغموں کے ذرئیے اردو پڑھائیں
Urdu Language teachers of Primary and Secondary School level
Registration is Closed
Time & Location
Feb 22, 2020, 10:00 AM – 2:00 PM
Society for International Education, Society for International Education, Karachi, Pakistan
About The Event
اس ورکشاپ میں خاص طور پر یہ بات ہمارے سامنے آئے گی کہ ہم اپنے مقبول ترین قومی نغموں سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے لیے ورکشاپ میں بہت سی سرگرمیاں پیش کی جائیں گی جنہیں اُردو کے کمرۂ جماعت میں استعمال کر کے نہ صرف طلبہ میں اُردو کا صحیح ذوق بیدار کیا جا سکتا ہے بلکہ قومی ورثے کی اہمیت کا ایک نیا شعور بھی بیدار کیا جا سکتا ہے۔
ورکشاپ میں اُردو زبان و ادب کے بالکل نئے رنگ آپ کے سامنے آئیں گے جو نہ صرف آپ کو پسند آئیں گے بلکہ ہمیں اُمید ہے کہ وہ آپ کی اُردو کی جماعتوں میں بھی ایک نئی دلکشی کا اضافہ کریں گے
Registration is Closed